Anwar-ul-Bayan - Al-A'raaf : 15
قَالَ اِنَّكَ مِنَ الْمُنْظَرِیْنَ
قَالَ : وہ بولا اِنَّكَ : بیشک تو مِنَ : سے الْمُنْظَرِيْنَ : مہلت ملنے والے
فرمایا بیشک تو ان لوگوں میں سے ہے جنہیں مہلت دی گئی،
Top