Ashraf-ul-Hawashi - Al-A'raaf : 15
قَالَ اِنَّكَ مِنَ الْمُنْظَرِیْنَ
قَالَ : وہ بولا اِنَّكَ : بیشک تو مِنَ : سے الْمُنْظَرِيْنَ : مہلت ملنے والے
اللہ تعالیٰ نے فرمایا اچھا منظور تو ان میں سے جن کو قیامت تک ملت دی گئی7
7 شیطان کو یہ مہلت دینے کے بندروں کا امتحان مقصود ہے اور یہ کہ جس غرض کے لیے انسان کو پیدا کیا گیا ہے وہ پوری ہو۔
Top