Ashraf-ul-Hawashi - Hud : 122
وَ انْتَظِرُوْا١ۚ اِنَّا مُنْتَظِرُوْنَ
وَانْتَظِرُوْا : اور تم انتظار کرو اِنَّا : ہم بھی مُنْتَظِرُوْنَ : منتظر (جمع)
اور تم بھی خدا کے حکم کی) راہ دیکھتے رہو ہم بھی راہ دیکھ رہے ہیں3
3 ۔ یا تم ہمارے انجام کی راہ دیکھتے رہو ہم تمہارے انجام کی راہ دیکھ رہے ہیں۔
Top