Tafseer-e-Majidi - Hud : 122
وَ انْتَظِرُوْا١ۚ اِنَّا مُنْتَظِرُوْنَ
وَانْتَظِرُوْا : اور تم انتظار کرو اِنَّا : ہم بھی مُنْتَظِرُوْنَ : منتظر (جمع)
اور تم انتظار کرو ہم بھی منتظر ہیں،170۔
170۔ ظاہر ہے کہ یہ تقریر آخری موقع کی ہے جب اثرات تبلیغ سے بالکل مایوسی ہوجاتی ہے۔ (آیت) ” وانتظروا انا منتظرون “۔ انتظار سے مراد نتائج اعمال کے ظہور کا انتظار ہے۔
Top