Ashraf-ul-Hawashi - An-Nahl : 128
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۙ
فَبِاَيِّ اٰلَآءِ : تو ساتھ کون سی نعمتوں کے رَبِّكُمَا : اپنے رب کی تم دونوں تُكَذِّبٰنِ : تم دونوں جھٹلاؤ گے
(اللہ تیرا بچانے والا اور نگہبان ہے) کیونکہ اللہ تعالیٰ ان یہ لوگوں کے ساتھ ہی جو پرہیز گار ہیں (شرک اور کفر اور گناہوں سے بچتے ہیں) اور جو نیک ہیں10
10 خلق خدا کے ساتھ نیکی کرتے ہیں دوسرے خواہ ان سے کتنا ہی برا رویہ اختیار کریں وہ جواب ہمیشہ بھلائی سے دیتے ہیں۔
Top