Ashraf-ul-Hawashi - Az-Zukhruf : 76
وَ مَا ظَلَمْنٰهُمْ وَ لٰكِنْ كَانُوْا هُمُ الظّٰلِمِیْنَ
وَمَا ظَلَمْنٰهُمْ : اور نہیں ظلم کیا ہم نے ان پر وَلٰكِنْ كَانُوْا : لیکن تھے وہ هُمُ الظّٰلِمِيْنَ : وہی ظالم
اور ہم نے ان پر ظلم نہیں کیا بلکہ وہ خود ظاگلم تھے3
3 جو رسولوں ( علیہ السلام) کو سمجھانے کے باوجود گناہ پر گناہ کرتے رہے اور اپنی سرکشی سے باز نہ آئے۔
Top