Ashraf-ul-Hawashi - Ar-Rahmaan : 66
فِیْهِمَا عَیْنٰنِ نَضَّاخَتٰنِۚ
فِيْهِمَا عَيْنٰنِ : ان دونوں میں دو چشمے ہیں نَضَّاخَتٰنِ : جوش مارنے والے
ان میں دو چشمے ہیں جو ابل رہے ہیں1
1 میں ان میں ہر آن نواے کی طرف پانی ابل رہا ہے اور وہ کبھی خشک نہیں ہوتے
Top