Kashf-ur-Rahman - Ar-Rahmaan : 66
فِیْهِمَا عَیْنٰنِ نَضَّاخَتٰنِۚ
فِيْهِمَا عَيْنٰنِ : ان دونوں میں دو چشمے ہیں نَضَّاخَتٰنِ : جوش مارنے والے
ان دونوں میں پانی کے دو ابلتے ہوئے چشمے ہوں گے۔
(66) ان دونوں میں دو ابلتے ہوئے پانی کے چشمے ہوں گے۔
Top