Ashraf-ul-Hawashi - Al-Anfaal : 14
ذٰلِكُمْ فَذُوْقُوْهُ وَ اَنَّ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابَ النَّارِ
ذٰلِكُمْ : تو تم فَذُوْقُوْهُ : پس چکھو وَاَنَّ : اور یقیناً لِلْكٰفِرِيْنَ : کافروں کے لیے عَذَابَ : عذاب النَّارِ : دوزخ
اب یہ (عذاب تو دنیا میں مارے جانے اور قید ہونے کا) چکھ لو اور یہ (جان لو کہ آخرت میں) کافروں کو (دوسرا عذاب) دوزخ کا عذا ہونے والا ہے جو اس سے کہیں سخت ہے
Top