Tafseer-e-Baghwi - At-Takaathur : 3
كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَۙ
كَلَّا : ہرگز نہیں سَوْفَ : عنقریب تَعْلَمُوْنَ : تم جان لوگے
دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہوجائے گا
3 ۔” کلا “ معاملہ تفاخر کے ساتھ نہیں ہے۔ ” سوف تعلمون “ ان کو وعید ہے پھر اس کا تاکید کے لئے تکرار کیا تو فرمایا۔
Top