4 ۔” ثم کلا سوف تعلمون “ حسن اور مقاتل رحمہما اللہ فرماتے ہیں یہ وعید کے بعد وعید ہے اور معنی یہ ہے کہ عنقریب تم اپنے فخر و غرور کا انجام جان لوگے۔ جب تم پر موت اترے گی اور ضحاک (رح) فرماتے ہیں ” کلا سوف تعلمون “ یعنی کفار ” ثم کلا سوف تعلمون “ یعنی مومنین اور پہلی کو تاء کے ساتھ اور دسورے کو یاء کے ساتھ پڑھتے تھے۔