Tafseer-e-Baghwi - Al-Furqaan : 66
اِنَّهَا سَآءَتْ مُسْتَقَرًّا وَّ مُقَامًا
اِنَّهَا : بیشک وہ سَآءَتْ : بری مُسْتَقَرًّا : ٹھہرنے کی جگہ وَّمُقَامًا : اور (برا) مقام
(اور) دوزخ ٹھہرنے اور رہنے کی بہت بری جگہ ہے
66۔ انھا، اس کامرجع جہنم ہے۔ ساء ت مستقر ومقاما، یعنی براٹھکانا اور جائے قرار ہے۔
Top