Tafseer-e-Baghwi - An-Najm : 52
وَ قَوْمَ نُوْحٍ مِّنْ قَبْلُ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا هُمْ اَظْلَمَ وَ اَطْغٰىؕ
وَقَوْمَ نُوْحٍ : اور قوم نوح کو مِّنْ قَبْلُ ۭ : اس سے قبل اِنَّهُمْ : بیشک وہ كَانُوْا : تھے وہ هُمْ اَظْلَمَ : وہ زیادہ ظالم وَاَطْغٰى : اور زیادہ سرکش
اور ثمود کو بھی غرض کسی کو باقی نہ چھوڑا
51 ۔” وثمود “ اور یہ صالح (علیہ السلام) کی قوم ہے اللہ تعالیٰ نے ان کو چیخ کے ذریعے ہلاک کردیا۔ ” فما ابقیٰ “ ان میں سے کسی کو۔
Top