Tafseer-e-Baghwi - Al-Qalam : 23
فَانْطَلَقُوْا وَ هُمْ یَتَخَافَتُوْنَۙ
فَانْطَلَقُوْا : تو وہ چل دئیے وَهُمْ يَتَخَافَتُوْنَ : اور وہ چپکے چپکے باتیں کررہے تھے
کہ اگر تم کو کاٹنا ہے تو اپنی کھیتی پر سویرے ہی جا پہنچو
22 ۔” ان اغدوا علی حرثکم “ یعنی پھل، کھیتیاں اور انگور۔ ” ان کنتم صارفین “ پھلوں کو کاٹنے والے ہو۔
Top