Tafseer-e-Baghwi - Al-Haaqqa : 43
تَنْزِیْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِیْنَ
تَنْزِيْلٌ : نازل کردہ ہے مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِيْنَ : رب العالمین کی طرف سے
اور نہ کسی کاہن کے مزخرفات ہیں لیکن تم لوگ بہت کم فکر کرتے ہو
42 ۔” ولا بقول کا ھن قلیلا ماتذکرون “ ابن کثیر، ابن عامر اور یعقوب رحمہم اللہ نے ” یئومنون ویذکرون “ یاء کے ساتھ ان دونوں میں پڑھا ہے اور دیگر حضرات نے تاء کے ساتھ اور قلیل سے مراد ان کے امان کی بالکل نفی کرنا ہے جیسے تیرا قول اس شخص کے لئے جو تیرے پاس کبھی نہیں آتا۔ ” فلما تاتینا “ آپ ہمارے پاس بہت کم آتے ہیں۔
Top