Bayan-ul-Quran - Al-Ghaafir : 71
اِذِ الْاَغْلٰلُ فِیْۤ اَعْنَاقِهِمْ وَ السَّلٰسِلُ١ؕ یُسْحَبُوْنَۙ
اِذِ الْاَغْلٰلُ : جب طوق (جمع) فِيْٓ اَعْنَاقِهِمْ : ان کی گردنوں میں وَالسَّلٰسِلُ ۭ : اور زنجیریں يُسْحَبُوْنَ : وہ گھسیٹے جائیں گے
جب ان کی گردنوں میں طوق پڑے ہوں گے اور وہ زنجیروں میں جکڑے ہوں گے (اس حالت میں) انہیں گھسیٹا جائے گا
آیت 71 { اِذِ الْاَغْلٰلُ فِیْٓ اَعْنَاقِہِمْ وَالسَّلٰسِلُط یُسْحَبُوْنَ } ”جب ان کی گردنوں میں طوق پڑے ہوں گے اور وہ زنجیروں میں جکڑے ہوں گے ‘ اس حالت میں انہیں گھسیٹا جائے گا۔“
Top