Fahm-ul-Quran - Al-Kahf : 97
فَمَا اسْطَاعُوْۤا اَنْ یَّظْهَرُوْهُ وَ مَا اسْتَطَاعُوْا لَهٗ نَقْبًا
فَمَا اسْطَاعُوْٓا : پھر نہ کرسکیں گے اَنْ : کہ يَّظْهَرُوْهُ : اس پر چڑھیں وَ : اور مَا اسْتَطَاعُوْا : وہ نہ لگا سکیں گے لَهٗ : اس میں نَقْبًا : نقب
یہ بند ایسا تھا کہ یاجوج وماجوج اس پر چڑھ نہیں سکتے تھے اور نہ ہی اس میں نقب لگا سکتے تھے۔ (97)
Top