Fahm-ul-Quran - Maryam : 80
وَّ نَرِثُهٗ مَا یَقُوْلُ وَ یَاْتِیْنَا فَرْدًا
وَّنَرِثُهٗ : اور ہم وارث ہوں گے مَا يَقُوْلُ : جو وہ کہتا ہے وَيَاْتِيْنَا : اور وہ ہمارے پاس آئیگا فَرْدًا : اکیلا
اور اس کے مال و دولت کے ہم ہی وارث ہوں گے اور یہ اکیلا ہمارے سامنے حاضر ہوگا۔ “ (80)
Top