Fahm-ul-Quran - An-Naml : 74
وَ اِنَّ رَبَّكَ لَیَعْلَمُ مَا تُكِنُّ صُدُوْرُهُمْ وَ مَا یُعْلِنُوْنَ
وَاِنَّ : اور بیشک رَبَّكَ : تمہارا رب لَيَعْلَمُ : خوب جانتا ہے مَا تُكِنُّ : جو چھپی ہوئی ہے صُدُوْرُهُمْ : ان کے دل وَمَا : اور جو يُعْلِنُوْنَ : وہ ظاہر کرتے ہیں
بلاشبہ تیرا رب اللہ خوب جانتا ہے جو کچھ ان کے سینے اپنے اندر چھپائے ہوئے ہیں اور جو کچھ وہ ظاہر کرتے ہیں۔ (74)
Top