Tafseer-e-Baghwi - Al-Hijr : 56
فِیْ رَقٍّ مَّنْشُوْرٍۙ
فِيْ رَقٍّ : جھلی میں مَّنْشُوْرٍ : پھیلی ہوئی
پھر ان کی رگ گردن کاٹ ڈالتے
46 ۔” ثم لقطعنا منہ الوتین “ ابن عباس ؓ فرماتے ہیں یعنی دل میں اور یہ اکثر مفسرین رحمہم اللہ کا قول ہے اور مجاہد (رح) فرماتے ہیں وہ رسی جو پیٹھ میں ہوتی ہے اور کہا گیا ہے وہ رگ ہے پیٹھ میں جاری ہوتی ہے دل تک پہنچتی ہے۔ جب یہ کٹ جائے تو انسان مرجاتا ہے۔
Top