Madarik-ut-Tanzil - At-Tur : 3
فِیْ رَقٍّ مَّنْشُوْرٍۙ
فِيْ رَقٍّ : جھلی میں مَّنْشُوْرٍ : پھیلی ہوئی
کشادہ اوراق میں
آیت 3 : فِیْ رَقٍّ اس سے صحیفہ مراد ہے یا نمبر 2۔ وہ چمڑہ جس پر لکھا جائے۔ مَّنْشُوْرٍ کھلا ہوا جس پر مہراختتام نہ ہو۔ یا چمکدار۔
Top