Mutaliya-e-Quran - At-Tur : 3
فِیْ رَقٍّ مَّنْشُوْرٍۙ
فِيْ رَقٍّ : جھلی میں مَّنْشُوْرٍ : پھیلی ہوئی
جو رقیق جلد میں لکھی ہوئی ہے
فِيْ رَقٍّ مَّنْشُوْرٍ [ ایک پھیلائی ہوئی پتلی چیز میں ہے ] رق ق : (ض) رقۃ ۔ پتلا ہونا، نرم ہونا ۔ رق پتلی چیز ، پتلا کاغذ ۔ زیرمطالعہ آیت ۔ 3 ۔
Top