Kashf-ur-Rahman - At-Takaathur : 3
كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَۙ
كَلَّا : ہرگز نہیں سَوْفَ : عنقریب تَعْلَمُوْنَ : تم جان لوگے
ہرگز ایسا نہ کرو تم کو عنقریب معلوم ہوجائے گا۔
(3) ہرگز یہ چیزیں قابل فخر اور لائق توجہ نہیں تم کو بہت جلد معلوم ہوجائے گا - یعنی دم نکلتے ہی اور قبر میں جاکر تم کو معلوم ہوجائے گا تم کو پھر دوبارہ تنبیہہ کی جاتی ہے۔
Top