Kashf-ur-Rahman - An-Naba : 33
وَّ كَوَاعِبَ اَتْرَابًاۙ
وَّكَوَاعِبَ : اور نوخیز لڑکیاں اَتْرَابًا : ہم عمر
اور نوجوان ہم عمر عورتیں ہیں۔
(33) اور نوخیز و نوجوان ہم عمر عورتیں ہیں۔ کو اعب وہ لڑکیاں جو قریب البلوغ ہوں یابالغ ہوچکی ہوں۔ اتراب ہم سن اور ہم عمر۔
Top