Maarif-ul-Quran - Az-Zukhruf : 54
فَاسْتَخَفَّ قَوْمَهٗ فَاَطَاعُوْهُ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا فٰسِقِیْنَ
فَاسْتَخَفَّ : تو ہلکایا پایا اس نے قَوْمَهٗ : اپنی قوم کو فَاَطَاعُوْهُ : تو انہوں نے اطاعت کی اس کی اِنَّهُمْ : بیشک وہ كَانُوْا : تھے وہ قَوْمًا فٰسِقِيْنَ : فاسق قوم۔ لوگ
پھر عقل کھو دی اپنی قوم کی پھر اسی کا کہنا مانا مقرر وہ تھے لوگ نافرمان
(فَاسْتَخَفَّ قَوْمَهٗ) ، اس کے دو ترجمے ہو سکتے ہیں، ایک یہ کہ فرعون نے ”اپنی قوم کو آسانی سے اپنا تابع بنا لیا“ (طلب منھم الخفة فی مطاوعتہ) اور دوسرے یہ کہ ”اس نے اپنی قوم کو بیوقوف پایا“ (وجدھم خفیفة احلامہم) (روح المعانی)
Top