Tafseer-e-Madani - Al-A'raaf : 118
فَوَقَعَ الْحَقُّ وَ بَطَلَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَۚ
فَوَقَعَ : پس ثابت ہوگیا الْحَقُّ : حق وَبَطَلَ : اور باطل ہوگیا مَا : جو كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ : وہ کرتے تھے
سو اس طرح غالب آ کر رہا حق، اور مٹ کر رہا وہ سب کچھ جو انہوں نے بنا رکھا تھا،5
Top