Madarik-ut-Tanzil - Ash-Shu'araa : 100
فَمَا لَنَا مِنْ شَافِعِیْنَۙ
فَمَا لَنَا : پس نہیں ہمارے لیے مِنْ : کوئی شَافِعِيْنَ : سفارش کرنے والا (جمع)
تو (آج) نہ کوئی ہمارا سفارش کرنے والا ہے
100: فَمَا لَنَا مِنْ شَافِعِیْنَ (پس ہمارے لئے آج کوئی شفاعت کرنے والا نہیں) جیسا کہ مؤمنوں کیلئے انبیاء (علیہم السلام) اور ملائکہ اور اولیاء شفاعت کریں گے۔
Top