Tafseer-e-Mazhari - Ash-Shu'araa : 100
فَمَا لَنَا مِنْ شَافِعِیْنَۙ
فَمَا لَنَا : پس نہیں ہمارے لیے مِنْ : کوئی شَافِعِيْنَ : سفارش کرنے والا (جمع)
تو (آج) نہ کوئی ہمارا سفارش کرنے والا ہے
فما لنا من شافعین۔ اب ہمارا کوئی بھی سفارشی نہیں ہے۔ یعنی مؤمنوں کے سفارشی تو انبیاء ملائکہ اور نیک مؤمن ہیں۔ ہمارا کوئی سفارشی نہیں۔
Top