Madarik-ut-Tanzil - At-Tur : 6
وَ الْبَحْرِ الْمَسْجُوْرِۙ
وَالْبَحْرِ : اور سمندر کی الْمَسْجُوْرِ : جو موجزن ہے
اور ابلتے ہوئے دریا کی
آیت 6 : وَالْبَحْرِ الْمَسْجُوْرِ بھرا ہوا سمندر یا گرم کیا ہوا۔ نحو : اول وائو قسم کے لئے ہے اور باقی عاطفہ ہیں اور جواب قسم ان عذاب ربک ہے۔
Top