Madarik-ut-Tanzil - Al-Haaqqa : 23
قُطُوْفُهَا دَانِیَةٌ
قُطُوْفُهَا : میوے جس کے دَانِيَةٌ : جھکے پڑ رہے ہوں گے۔ جھک رہے ہوں گے۔ جھکے جارہے ہوں گے
جن کے میوے جھکے ہوئے ہوں گے
23 : قُطُوْفُھَا دَانِیَۃٌ (جس کے میوے جھکے ہوئے ہونگے) اس کے پھل قریب ہونگے جو چاہے گا وہ حاصل کرلے گا۔ بیٹھنے والا کھڑے ہونے والے کی طرح ہوگا۔ ہر طرح توڑ سکے گا۔
Top