Tafseer-e-Majidi - Al-An'aam : 134
اِنَّ مَا تُوْعَدُوْنَ لَاٰتٍ١ۙ وَّ مَاۤ اَنْتُمْ بِمُعْجِزِیْنَ
اِنَّ : بیشک مَا : جس تُوْعَدُوْنَ : تم سے وعدہ کیا جاتا ہے لَاٰتٍ : ضرور آنیوالی ہے وَّمَآ : اور نہیں اَنْتُمْ : تم بِمُعْجِزِيْنَ : عاجز کرنیوالے
وہ جس کا تم سے وعدہ کیا گیا ہے وہ بیشک آکر رہے گا، اور تم (اللہ کو) ہرا انہیں سکتے،200 ۔
200 ۔ (اپنے کسی حیلہ وتدبیر سے) یعنی یہ کسی طرح نہیں ہوسکتا کہ تم اللہ کے ہاتھ نہ آؤ (آیت) ” ما تو عدون “۔ یعنی وعدہ قیامت ووعدۂ عذاب۔
Top