Tafseer-e-Majidi - Al-A'raaf : 196
فَمَا اسْطَاعُوْۤا اَنْ یَّظْهَرُوْهُ وَ مَا اسْتَطَاعُوْا لَهٗ نَقْبًا
فَمَا اسْطَاعُوْٓا : پھر نہ کرسکیں گے اَنْ : کہ يَّظْهَرُوْهُ : اس پر چڑھیں وَ : اور مَا اسْتَطَاعُوْا : وہ نہ لگا سکیں گے لَهٗ : اس میں نَقْبًا : نقب
یقیناً میرا کارساز اللہ ہے جس نے (مجھ پر یہ) کتاب نازل کی ہے اور وہ صالحین کی کارسازی کرتا ہی رہتا ہے،288 ۔
288 ۔ (تو پھر اپنے نبی اور نبی بھی کیسا افضل الانبیاء کی کارسازی کیوں نہ کرے گا ؟ یہاں اکیلے اور سچے معبود کے دو وصف بیان کردیئے ہیں۔ ایک یہ کہ اس نے کتاب نازل کی ہے جو دنیا وآخرت میں نافع اور سارے علوم کی جامع ہے دوسرے یہ کہ وہ صالح بندوں کی نصرت وکار سازی کرتا ہے دیوی دیوتا نام کے معبود ان دونوں ہی وصفوں سے عاجز و عاری ! اے ومن عادتہ تعالیٰ ان یتولی الصالحین من عبادہ فضلا عن انبیاۂ (بیضاوی)
Top