Tafseer-e-Mazhari - Ash-Shu'araa : 117
قَالَ رَبِّ اِنَّ قَوْمِیْ كَذَّبُوْنِۚۖ
قَالَ : (نوح نے) کہا رَبِّ : اے میرے رب اِنَّ : بیشک قَوْمِيْ : میری قوم كَذَّبُوْنِ : مجھے جھٹلایا
نوح نے کہا کہ پروردگار میری قوم نے تو مجھے جھٹلا دیا
قال رب ان قومی کذبون۔ نوح نے کہا اے میرے رب میری قوم نے مجھے جھوٹا قرار دیا
Top