Tafseer-e-Mazhari - Ash-Shu'araa : 57
فَاَخْرَجْنٰهُمْ مِّنْ جَنّٰتٍ وَّ عُیُوْنٍۙ
فَاَخْرَجْنٰهُمْ : پس ہم نے انہیں نکالا مِّنْ : سے جَنّٰتٍ : باغات وَّعُيُوْنٍ : اور چشمے
تو ہم نے ان کو باغوں اور چشموں سے نکال دیا
فاخرجنہم من جنت وعیون۔ پھر ہم ان کو نکال کرلے آئے باغوں اور چشموں سے
Top