Tafseer-e-Mazhari - Al-Qalam : 11
هَمَّازٍ مَّشَّآءٍۭ بِنَمِیْمٍۙ
هَمَّازٍ : عیب جوئی کرنے والا مَّشَّآءٍۢ : چلنے والا بِنَمِيْمٍ : ساتھ چغل خوری کے
طعن آمیز اشارتیں کرنے والا چغلیاں لئے پھرنے والا
ھماز . عیب جو ‘ غیبت کرنے والا یا لوگوں کے عیوب کی طرف آنکھ اور ابرو سے اشارہ کرنے والا۔ مشاء بنمیم . چغلی کے طور پر باتیں بنانے والا۔
Top