Mualim-ul-Irfan - An-Naml : 57
فَاَنْجَیْنٰهُ وَ اَهْلَهٗۤ اِلَّا امْرَاَتَهٗ١٘ قَدَّرْنٰهَا مِنَ الْغٰبِرِیْنَ
فَاَنْجَيْنٰهُ : سو ہم نے بچالیا وَاَهْلَهٗٓ : اور اس کے گھر والے اِلَّا : سوائے امْرَاَتَهٗ : اس کی بیوی قَدَّرْنٰهَا : ہم نے اسے ٹھہرا دیا تھا مِنَ : سے الْغٰبِرِيْنَ : پیچھے رہ جانے والے
پس ہم نے نجات دی اس ( لوط (علیہ السلام) کو اور اس کے گھر والوں کو مگر اس کی بیوی ، ہم نے مقدر کردیا تھا کہ وہ پیچھے رہنے والوں میں ہوگی
Top