Mualim-ul-Irfan - Az-Zukhruf : 69
اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاٰیٰتِنَا وَ كَانُوْا مُسْلِمِیْنَۚ
اَلَّذِيْنَ اٰمَنُوْا : وہ لوگ جو ایمان لائے بِاٰيٰتِنَا : ہماری آیات پر وَكَانُوْا مُسْلِمِيْنَ : اور تھے وہ مسلمان (ان سے کہا جائے گا)
وہ جو ایمان لائے ہماری آیتوں پر اور تھے وہ فرمانبردار
Top