Kashf-ur-Rahman - Az-Zukhruf : 69
اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاٰیٰتِنَا وَ كَانُوْا مُسْلِمِیْنَۚ
اَلَّذِيْنَ اٰمَنُوْا : وہ لوگ جو ایمان لائے بِاٰيٰتِنَا : ہماری آیات پر وَكَانُوْا مُسْلِمِيْنَ : اور تھے وہ مسلمان (ان سے کہا جائے گا)
یہ بندے وہ ہیں جو ہماری آیتوں پر ایمان لائے اور فرمانبردار رہے۔
(69) یہ بندہ وہ ہیں جو ہماری آیتوں پر ایمان لائے اور فرماں بردار رہے۔
Top