Mutaliya-e-Quran - Al-Muminoon : 7
فَمَنِ ابْتَغٰى وَرَآءَ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْعٰدُوْنَۚ
فَمَنِ : پس جو ابْتَغٰى : چاہے وَرَآءَ : سوا ذٰلِكَ : اس فَاُولٰٓئِكَ : تو وہی هُمُ : وہ الْعٰدُوْنَ : حد سے بڑھنے والے
البتہ جو اُس کے علاوہ کچھ اور چاہیں وہی زیادتی کرنے والے ہیں
فَمَنِ [ پھر جس نے ] ابْتَغٰى [ تلاش کیا ] وَرَاۗءَ ذٰلِكَ [ اس کے سوا ] فَاُولٰۗىِٕكَ [ تو وہ لوگ ] هُمُ الْعٰدُوْنَ [ ہی حد سے تجاوز کرنے والے ہیں ]
Top