Mutaliya-e-Quran - An-Naml : 83
وَ یَوْمَ نَحْشُرُ مِنْ كُلِّ اُمَّةٍ فَوْجًا مِّمَّنْ یُّكَذِّبُ بِاٰیٰتِنَا فَهُمْ یُوْزَعُوْنَ
وَيَوْمَ : اور جس دن نَحْشُرُ : ہم جمع کریں گے مِنْ : سے كُلِّ اُمَّةٍ : ایک گروہ فَوْجًا : ایک گروہ مِّمَّنْ : سے۔ جو يُّكَذِّبُ : جھٹلاتے تھے بِاٰيٰتِنَا : ہماری آیتوں کو فَهُمْ : پھر وہ يُوْزَعُوْنَ : انکی جماعت بندی کی جائے گی
اور ذرا تصور کرو اُس دن کا جب ہم ہر امّت میں سے ایک فوج کی فوج اُن لوگوں کی گھیر لائیں گے جو ہماری آیات کو جھٹلایا کرتے تھے، پھر ان کو (ان کی اقسام کے لحاظ سے درجہ بدرجہ) مرتب کیا جائے گا
وَيَوْمَ [ اور جس دن ] نَحْشُرُ [ ہم اکٹھا کریں گے ] مِنْ كُلِّ اُمَّةٍ [ ہر ایک امت میں سے ] فَوْجًا [ ایک گروہ ] مِّمَّنْ [ ان میں سے جو ] يُّكَذِّبُ [ جھٹلاتے تھے ] بِاٰيٰتِنَا [ ہماری نشانیوں کو ] فَهُمْ [ پھر ان کی ] يُوْزَعُوْنَ [ صفت بندی کی جائے گی ] و ج (ن) فوجا خوشبو کا پھیلنا ۔ فوج ج افواج۔ افراد کی جماعت۔ گروہ ۔ زیر مطالعہ آیت۔ 83 يَّوْمَ يُنْفَخُ فِي الصُّوْرِ فَتَاْتُوْنَ اَفْوَاجًا (جس دن پھونکا جائے گا صور میں تو تم لوگ آؤ گے گروہوں میں ) 78/18 ۔
Top