Mutaliya-e-Quran - Al-Ankaboot : 66
لِیَكْفُرُوْا بِمَاۤ اٰتَیْنٰهُمْ١ۙۚ وَ لِیَتَمَتَّعُوْا١ٙ فَسَوْفَ یَعْلَمُوْنَ
لِيَكْفُرُوْا : تاکہ ناشکری کریں بِمَآ : وہ جو اٰتَيْنٰهُمْ ڌ : ہم نے انہیں دیا وَلِيَتَمَتَّعُوْا ۪ : اور تاکہ وہ فائدہ اٹھائیں فَسَوْفَ : پس عنقریب وہ يَعْلَمُوْنَ : جان لیں گے وہ
تاکہ اللہ کی دی ہوئی نجات پر اس کا کفران نعمت کریں اور (حیات دنیا کے) مزے لوٹیں اچھا، عنقریب اِنہیں معلوم ہو جائے گا
لِيَكْفُرُوْا [نتیجتاً وہ لوگ ناشکری کرتے ہیں ] بِمَآ [اس کی جو ] اٰتَيْنٰهُمْ ڌ [ہم نے دیا ان کو ] وَلِيَتَمَتَّعُوْا ۪ [اور فائدہ اٹھاتے ہیں (اس سے)] فَسَوْفَ [تو عنقریب ] يَعْلَمُوْنَ [وہ لوگ جان لیں گے ] ۔
Top