Mutaliya-e-Quran - Al-An'aam : 39
وَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا صُمٌّ وَّ بُكْمٌ فِی الظُّلُمٰتِ١ؕ مَنْ یَّشَاِ اللّٰهُ یُضْلِلْهُ١ؕ وَ مَنْ یَّشَاْ یَجْعَلْهُ عَلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ
وَ : اور الَّذِيْنَ : وہ لوگ جو کہ كَذَّبُوْا : انہوں نے جھٹلایا بِاٰيٰتِنَا : ہماری آیات صُمٌّ : بہرے وَّبُكْمٌ : اور گونگے فِي : میں الظُّلُمٰتِ : اندھیرے مَنْ : جو۔ جس يَّشَاِ : چاہے اللّٰهُ : اللہ يُضْلِلْهُ : اسے گمراہ کردے وَمَنْ يَّشَاْ : اور جسے چاہے يَجْعَلْهُ : اسے کردے (چلادے) عَلٰي : پر صِرَاطٍ : راستہ مُّسْتَقِيْمٍ : سیدھا
مگر جو لوگ ہماری نشانیوں کو جھٹلاتے ہیں وہ بہرے اور گونگے ہیں، تاریکیوں میں پڑے ہوئے ہیں اللہ جسے چاہتا ہے بھٹکا دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے سیدھے رستے پر لگا دیتا ہے
وَالَّذِيْنَ [ اور وہ لوگ جنھوں نے ] كَذَّبُوْا [ جھٹلایا ] بِاٰيٰتِنَا [ ہماری نشانیوں کو ] صُمٌّ [ بہرے ہیں ] وَّبُكْمٌ [ اور گونگے ہیں ] فِي الظُّلُمٰتِ ۭ [ (وہ لوگ) اندھیروں میں ہیں ] مَنْ [ جس کو ] يَّشَاِ [ چاہتا ہے ] اللّٰهُ [ اللہ ] يُضْلِلْهُ ۭ [ (تو) وہ گمراہ کرتا ہے اس کو ] وَمَنْ [ اور جس کو ] يَّشَاْ [ وہ چاہتا ہے ] يَجْعَلْهُ [ (تو ) وہ ڈالتا ہے اس کو ] عَلٰي صِرَاطٍ مُّسْتَقِيْمٍ [ ایک سیدھے راستے پر (39)]
Top