Mutaliya-e-Quran - Al-Haaqqa : 36
وَّ لَا طَعَامٌ اِلَّا مِنْ غِسْلِیْنٍۙ
وَّلَا طَعَامٌ : اور نہ کوئی کھانا اِلَّا مِنْ غِسْلِيْنٍ : مگر پیپ کا۔ زخموں کے دھون کا
اور نہ زخموں کے دھوون کے سوا اِس کے لیے کوئی کھانا
[وَّلَا طَعَامٌ: اور نہ چکھنے کی کوئی چیز ][ اِلَّا مِنْ غِسْلِيْنٍ : سوائے زخموں کے میل کچیل میں سے ]
Top