Mutaliya-e-Quran - Al-A'raaf : 112
یَاْتُوْكَ بِكُلِّ سٰحِرٍ عَلِیْمٍ
يَاْتُوْكَ : تیرے پاس لے آئیں بِكُلِّ : ہر سٰحِرٍ : جادوگر عَلِيْمٍ : علم والا (ماہر)
کہ ہر ماہر فن جادوگر کو آپ کے پاس لے آئیں
[ يَاْتُوْكَ : وہ لوگ لے آئیں گے تیرے پاس ] [ بِكُلِّ سٰحِرٍ عَلِيْمٍ : ہر ایک جاننے والے جادو گر کو ] (آیت ۔ 112) یاتوک میں یا تو مضارع مجزوم ہے ، فعل امر ارسل کا جواب امر ہونے کی وجہ سے ۔
Top