Ashraf-ul-Hawashi - Al-A'raaf : 112
یَاْتُوْكَ بِكُلِّ سٰحِرٍ عَلِیْمٍ
يَاْتُوْكَ : تیرے پاس لے آئیں بِكُلِّ : ہر سٰحِرٍ : جادوگر عَلِيْمٍ : علم والا (ماہر)
وہ ہر ایک پکے، ماہر جادوگر کو تیرے پاس لے آئیں10
10 چناچہ فرعون نے ایسا ہی کیا، ( دیکھئے سورة قصص وشعریٰ یہ عبادت کلام میں مخذوف ہے۔
Top