Tafseer-al-Kitaab - An-Naml : 75
وَ مَا مِنْ غَآئِبَةٍ فِی السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ اِلَّا فِیْ كِتٰبٍ مُّبِیْنٍ
وَمَا : اور نہیں مِنْ : کچھ غَآئِبَةٍ : غائب فِي السَّمَآءِ : آسمان میں وَالْاَرْضِ : اور زمین اِلَّا : مگر فِيْ : میں كِتٰبٍ مُّبِيْنٍ : کتاب روشن
اور آسمان اور زمین میں ایسی کوئی چیز مخفی نہیں جو کتاب مبین میں درج نہ ہو۔
[24] کتاب مبین یعنی واضح کتاب۔ مراد اس سے لوح محفوظ ہے جس میں ہر چیز، چھوٹی بڑی، اگلی پچھلی لکھی ہوئی موجود ہے۔
Top