Tafseer-e-Usmani - An-Najm : 50
وَ اَنَّهٗۤ اَهْلَكَ عَادَا اِ۟لْاُوْلٰىۙ
وَاَنَّهٗٓ : اور بیشک وہی ہے اَهْلَكَ : جس نے ہلاک کیا عَادَۨا الْاُوْلٰى : عاد اولیٰ کو
اور یہ کہ اس نے غارت کیا عاد پہلے کو4
4  یعنی حضرت ہود (علیہ السلام) کی قوم۔
Top