آسان قرآن
Aasan Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 47
یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اذْكُرُوْا نِعْمَتِیَ الَّتِیْۤ اَنْعَمْتُ عَلَیْكُمْ وَ اَنِّیْ فَضَّلْتُكُمْ عَلَى الْعٰلَمِیْنَ﴿47﴾
- يَا بَنِیْاے اولاد
- اِسْرَائِیْلَیعقوب
- اذْكُرُوْاتم یاد کرو
- نِعْمَتِيَمیری نعمت
- الَّتِیْجو
- اَنْعَمْتُمیں نے بخشی
- عَلَيْكُمْتم پر
- وَاَنِّیْاور یہ کہ میں نے
- فَضَّلْتُكُمْتمہیں فضیلت دی میں نے
- عَلَى الْعَالَمِیْنَزمانہ والوں پر
Translation · Aasan Quran
اے بنی اسرائیل میری وہ نعمت یاد کرو جو میں نے تم کو عطا کی تھی اور یہ بات (یاد کرو) کہ میں نے تم کو سارے جہانوں پر فضیلت دی تھی