Mualim-ul-Irfan - Al-Kahf : 122
بَشِّرِ الْمُنٰفِقِیْنَ بِاَنَّ لَهُمْ عَذَابًا اَلِیْمَاۙ
بَشِّرِ : خوشخبری دیں الْمُنٰفِقِيْنَ : منافق (جمع) بِاَنَّ : کہ لَھُمْ : ان کے لیے عَذَابًا اَلِيْمَۨا : دردناک عذاب
تیرا رب بڑا درگزر کرنے والا اور رحیم ہے وہ ان کے کرتوتوں پر انہیں پکڑنا چاہتا تو جلدی ہی عذاب بھیج دیتا مگر ان کے لیے وعدے کا ایک وقت مقرر ہے اور اس سے بچ کر بھاگ نکلنے کی یہ کوئی راہ نہ پائیں گے
[وَرَبُّكَ : اور آپ ﷺ کا رب ] [الْغَفُوْرُ : ہی بےانتہا بخشنے والا ہے ] [ذُو الرَّحْمَةِ : رحمت والا ہے ] [لَوْ : اگر ] [يُؤَاخِذُهُمْ : وہ پکڑتا ان کو ] [بِمَا : بسبب اس کے جو ] [كَسَبُوْا : انھوں نے کمایا ] [لَعَجَّلَ : تو وہ ضرور جلدی لے آتا ] [لَهُمُ : ان کے لئے ] [الْعَذَابَ : عذاب کو ] [بَلْ : بلکہ (یعنی لیکن)] [لَهُمْ : ان کے لئے ] [مَّوْعِدٌ: وعدے کا ایک وقت ہے ] [لَّنْ يَّجِدُوْا : (اس وقت) وہ لوگ ہرگز نہیں پائیں گے ] [مِنْ دُوْنِهٖ : اس کے علاوہ ] [مَوْىِٕلًا : کوئی پناہ لینے کی جگہ ] و ء ل [وَأْلًا : (ض) ] پناہ لینا۔ مَوْگلٌ اسم الظرف ہے۔ پناہ لینے کی جگہ۔ زیر مطالعہ آیت۔ 58 ۔
Top