Tafseer-e-Baghwi - An-Nisaa : 127
اِ۟لَّذِیْنَ یَتَّخِذُوْنَ الْكٰفِرِیْنَ اَوْلِیَآءَ مِنْ دُوْنِ الْمُؤْمِنِیْنَ١ؕ اَیَبْتَغُوْنَ عِنْدَهُمُ الْعِزَّةَ فَاِنَّ الْعِزَّةَ لِلّٰهِ جَمِیْعًاؕ
الَّذِيْنَ : جو لوگ يَتَّخِذُوْنَ : پکڑتے ہیں (بناتے ہیں) الْكٰفِرِيْنَ : کافر (جمع) اَوْلِيَآءَ : دوست مِنْ دُوْنِ : سوائے (چھوڑ کر) الْمُؤْمِنِيْنَ : مومن (جمع) اَيَبْتَغُوْنَ : کیا ڈھونڈتے ہیں ؟ عِنْدَھُمُ : ان کے پاس الْعِزَّةَ : عزت فَاِنَّ : بیشک الْعِزَّةَ : عزت لِلّٰهِ : اللہ کے لیے جَمِيْعًا : ساری
اور تمہارا پروردگار بخشنے والا صاحب رحمت ہے اگر وہ ان کے کرتوتوں پر ان کو پکڑنے لگے تو ان پر جھٹ سے عذاب بھیج دے مگر ان کے لئے ایک وقت (مقرر کر رکھا ہے) کہ اس کے عذاب سے کوئی پناہ کی جگہ نہ پائیں گے
(58)” وربک الغفور ذوالرحمۃ “ اس سے نعمت والا ہونا مراد ہے۔ ” لویواخذھم “ کفار کا مؤاخذہ ان کا تعاقب ” بما کسبوا “ گناہوں میں سے جو کچھ انہوں نے کمایا۔ ” لعجل لھم العذاب “ دنیا میں عذاب کو جلدی طلب کرتے ہیں۔” بل لھم موعدھم “ بعث اور حساب کتاب کے لیے۔ ” لن یجدوا من دونہ موئلاً “ اس کا ٹھکانا۔
Top